ذاتی_مطالعہ 96
علماءِ کرام نے فرمایا
لا يدخل الاسوق الكتب والسلاح
بندہ کتابوں اور ہتھیار کے بازار کے سوا کسی اور بازار میں نہ جائے
امام قرطبی کہتے ہیں یہ اس وجہ سے کیونکہ کتابوں اور ہتھیاروں کے بازار خواتین اور ان کے اختلاط سے خالی ہوتے ہیں جبکہ دوسرے بازار خواتین سے بھرے ہوتے ہیں
اور ان پر کم حیائی غالب ہوتی ہے
« تفسیر قرطبی »
یہ فرمان علماء و طلباء کے لیئے ہے مگر افسوس آج کل محض سیر و تفریح کے لیئے بازاروں کے دورے کیئے جاتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
