ذاتی_مطالعہ 95
امام ابن الجوزی نے فرمایا
إذا غرق القلب في المباح أظلم فكيف بالحرام
جب دل مباح چیزوں میں مبتلاء ہونے کی وجہ سے سیاہ ہو جاتا ہے تو حرام میں مبتلاء ہونے سے کیا حالت ہوتی ہو گی؟
« المدھش »
ہر چیز کو مباح جان کر کرنا حرام کی طرف راستہ کا سبب بن جاتا ہے یہ دنیا دار الامتحان ہے لہذا اکثر مباح چیزوں سے بچیں تا کہ عارفین میں شمار ہو سکے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
