طبیعت اور زمین

لطائفِ_علمیہ 188

زمین انسانی جسم و فکر پر نہایت مؤثر ہوتی ہے
زمین پر بیٹھنا اور زمین پر سونا جسمانی صحت اور فکری وسعت کا بہت بڑا سبب ہے
زمین پر سونے سے کمر درد ٹھیک اور اعضاء مضبوط ہوتے ہیں
زمین پر سونے سے قیام اللیل کی سعادت نصیب ہوتی اور ذہن میں تازگی پیدا ہوتی ہے
طلباءِ علمِ دین اس کی ضرور پابندی کیا کریں اور گدے وغیرہ کے بغیر چٹائی یا سادہ کپڑے پر سوئیں
نہایت مفید پائیں گے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top