لطائفِ_علمیہ 208
اگر آپ کو لگتا ہے ہے کہا آپ کی وجہ سے کسی مسلمان کی صلاحیتیں مانند پڑ رہی ہیں تو آپ تدریجاً اسے چھوڑ دیں
یہ زمانہ قحط الرجال کا ہے
اس میں آپ امتِ مرحومہ کے ساتھ یہ بھلائی کر کے بہت بڑا کام کر سکتے ہیں
خواہ آپ مرد ہیں یا خاتون آپ کے نام پر کوئی ضائع نہیں ہونا چاہیئے
ہماری انفرادی حیثیت اسلام کے فائدے کے سامنے کچھ بھی نہیں ہے
✍️ #سیدمہتابعالم
