لطائفِ_علمیہ 206
زندگی میں کسی بھی کام کے سب دروازے بند نہ کریں
ایک دروازہ ضرور کھلا رکھیں وہ ایسا دروازہ ہو جس سے آپ جا سکیں اور جانے والے کو وہاں سے بلا سکیں
کہیں بھی حتی کہ محشر میں سامنا ہو تو کہ سکیں کہ فلاں دروازہ کھلا تھا بس آپ نہیں آئے
دروازے سے مراد وجہ ہے
،✍️ #سیدمہتابعالم
