صدیوں کی تھکان

یادِ_حضور 29

میرے دل کے زخم تو اُن سے ملاقات کی بدولت ہی شفاء پائیں گے

صدیوں کی تھکان

جی ہاں محاورتاً نہیں بلکہ حقیقتاً میری صدیوں کی تھکان اُن سے ملاقات کر کے ہی اترے گی
صدیوں کی پیاس اُن کے مبارک ہاتھوں سے جامِ کوثر سے بجھے گی
جب وہ مسکرا کے دیکھیں گے تپشِ محشر میں گویا شبنم برس جائے گی
جب وہ دیکھیں گے
کیا مزہ آئے گا
تصور تو کریں جب وہ مسکرا کے دیکھیں گے
صلی الله علیہ وسلم
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top