یادِ_حضور 30
دارین کی اعلی ترین خوش نصیبی ہے
ہمارا نسب بھی اُن سے ملتا ہے
ہمارا انتساب بھی اُن کیا جاتا ہے
صلی الله عليه وآله وصحبه وسلم
الحمد لله میں نسباً محمدی ہوں اور نسبتاً محمدی ہوں اور انتساباً بھی محمدی ہوں
یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
جھولی میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے
اللھم صل و سلم و بارک علیٰ سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ
فقیرِ محمد
✍️ #سیدمہتاب_عالم
