تاریخِ_اسلامی 78
سلاطینِ عثمان میں سلطان سلیم اول نہایت سخت مزاج اور شریعت کے پابند سلطان تھے
سلطان سلیم کو نہایت کم ہنستے دیکھا گیا
ایک بار جنگ سے واپسی پر ان کے بیٹے سلیمان عالیشان جو بعد میں دنیائے اسلام کے عظیم الشان سلطان بنے اور آلِ عثمان میں سب سے طاقتور سلطان بنے وہ سلیمان اپنے باپ سلطان سلیم اول کا استقبال کرنے شہر سے باہر آئے سلطان سلیم نے دیکھا کہ شہزادے نے ریشم کا لباس پہنا ہوا ہے تو کہنے لگے
اے میرے بیٹے یہ کیا پہنا ہوا ہے؟
اپنی ماں کے لیئے پہننے کو کیا چھوڑا ہے؟
یعنی نرم و نازک لباس مرد کو زیب نہیں دیتا
جن کی زندگی کا مقصد جہاد فی سبیل اللہ وہ عیش و عشرت کا سامان جمع نہیں کرتے
سلطان سلیم اول نے روافض کا خاتمہ کیا عالمِ اسلام پر آئی بلاء کو کچلا اور بغداد کو سیاہ ہاتھوں سے نجات دلائی
اس وقت روافض نے بغداد میں ہزاروں اھلِ سنت کا قتل کیا بے شمار کتابوں کو جلایا حتی کہ قرآن کریم کے نسخوں کو سنی مصحف کہ کر جلایا امام اعظم ابو حنیفہ کی قبر مبارک کو آگ لگائی جناب غوث پاک کی قبر کی بے حرمتی کی اھلِ سنت کے سینکڑوں مزارات و مقامات کو ڈھایا جلایا تب سلطان سلیم اول نے بغداد کو سیاہ نجاست سے پاک کرنے کا ارادہ کیا اور پھر الله کے فضل سے پاک کیا
روافض کا ہر حملہ ہمیشہ اسلامی ممالک کی طرف ہوا کبھی انہوں نے کفار کے ممالک پر چڑھائی نہیں کی بلکہ جہاں سنی عوام بستی تھی وہاں انہوں نے حملہ کر کے قبضہ کیا
(1) روافض نے ہی منگولوں کو بغداد پر حملہ کرنے کی دعوت دی اور معلومات فراہم کیں
(2) روافض نے ہی حجر اسود چوری کیا اور صحنِ کعبہ میں سینکڑوں حاجی شہید کیئے
(3) روافض ہی حشاشین تھے
(4) روافض ہی عبیدی باطنی تھے جنہوں نے مصر میں اھل سنت کو قتل کر کے فاطمی خلافت کی بنیاد رکھی
(5) روافض نے ہی امریکہ کو عراق پر حملہ کرنے پر ابھارا اور صدام حسین کو پھانسی دلوائی
(6) روافض نے ہی شام میں روس و امریکہ کی جنگ چھیڑی ہوئی ہے
(7) روافض الحاد کی آخری سیڑھی ہے جو تبرائی غالی رافضی ہوا بس سمجھو کہ ملحد ہوگیا
امت کی بھلائی کے لیئے روافض کا ایک بھی کام نہیں ہے جبکہ امت کی تباہی کے لییے انہوں نے سینکڑوں کام کیئے ہیں
سلطان سلیم اول نے روافض کو بغداد سے مار بھگایا اور قرآن و سنت کا بول بالا کیا
یہی وجہ سے نہ یہود کے لے پالک روافض نہ یہودی النسل آلِ نجد کو عثمانی اچھے لگتے ہیں
اسی وجہ سے دونوں نے مل کر سلطنت عثمانیہ کو گرایا اور آج دونوں ہی سلطنت عثمانیہ کو برا کہتے ہیں اور دوبارہ قیامِ سلطنتِ عثمانیہ کے مخالف ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️
