شیر کی طرح جیو اور مرد کی طرح مرو

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 29

نسلوں کو بہادر یا بذدل والدین بناتے ہیں
اولاد سے مرنے کا خوف ختم کریں
شیر کی طرح جینا سکھائیں اور مرد کی طرح مرنا سکھائیں
عزتِ نفس اور اعلاء کلمہ حق اتحاد مسلم کا جذبہ پیدا کریں
موت آنے پر لوگ کہیں
کسی شیر کا بچہ تھا
یہ تبھی ہوگا جب بیکار ہیروز کی جگہ مجاہدین کی کہانیاں سنائیں گے
ڈرامے نہیں اصل کہانیاں سنائیں
رات کا ایک وقت بچوں کے لیئے جس میں انہیں ایوبی و غزنوی و اورنگ زیب عالمگیر و زنگی و محمد فاتح و سیدنا خالد بن ولید کے کارنامے بتائیں
اس انداز سے بتائیں کہ بچے کہیں میں نے ایوبی بننا ہے
میں غزنوی بنوں گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top