ذاتی_مطالعہ 140
سیدی سفیان بن عیینہ نے فرمایا
جس کا گناہ شہوت کی وجہ سے اس کی نجات کی امید رکھو مگر جس کا گناہ تکبر کی وجہ سے ہو تو اس کی پکڑ کا خوف کرو
کیونکہ آدم علیہ السلام نے خواہش کی وجہ سے اللہ رب العزت کا حکم نہ مانا تو ان کی بخشش ہوگئی جبکہ شیطان نے تکبر کی وجہ سے حکمِ الہی نہ مانا تو ملعون قرار پایا
« سیر اعلام النبلاء »
یعنی گناہ شہوت و خواہش نفسانی کی وجہ سے ہو تو معافی مل جاتی ہے اگر تکبر و ہٹ دھرمی کی وجہ سے بندہ مرد و دو ملعون ہو جاتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
