عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 108
في النهاية لن يبقى معك إلا من رأى الجمال فى روحك أما المُنبهرون بالمظاهر فيرحلون تُباعًا
آخر میں تمہارے ساتھ صرف وہ رہ جائے گا جو تمہاری روح میں جمال دیکھتا ہے
جبکہ وہ لوگ جو ظاہری شکل و صورت پر ہیں وہ یکے بعد دیگرے رخصت ہوتے جائیں گے
❗ الرومي❗
روح روح کی طرف مائل ہوتی ہے
مشابہت میلوں دور سے کھینچ لاتی ہے اور ہم مزاج ضرور جمع ہوتے ہیں
مشاغل و مصروفیات میں جمع ہونے والے اور عارضی سبب سے اکھٹے ہونے والے جدا ہو جاتے ہیں
قلبی و روحی مماثلت والے ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں
جس سے قلبی مماثلت ہو مومن اسی کا مرید ہوتا ہے پھر اسی وجہ سے مرشد کے لیئے مرید کا تزکیہ نفس کرنا آسان ہو جاتا ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️
