ردِالحادو_لادینیت 32
برطانیہ میں دم لگانے کا بڑھتا ہوا رجحان
لاکھوں دمیں چند دنوں میں فروخت ہوئی ہیں
یہ کیسے گھٹیا ترقی یافتہ ہیں جو انسان سے جانور بننا چاہتے ہیں
شاید ڈارون کے بیہودہ نظریہ ارتقاء کے سبب بندر بننا چاہتے ہیں
پاکستانی دیسی مادیت پسندوں کو چاہیے کہ یورپ کی اس ترقی کی نقالی بھی کیا کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

