لطائفِ_علمیہ 255
ہم کسی کے لیئے قرار ہوتے ہیں تو کسی کے لیئے شرار بھی ہوتے ہیں
کوئی ہمارے لیئے قرار ہے تو کوئی شرار ہے
جن کے لیئے میں شرار ہوں میری ان سے بھلائی یہی ہے کہ میں ان کو خود سے زیادہ سے زیادہ دور رکھوں
ذیابیطس کا مریض میٹھے سے دور رکھا جائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
