دنیا اور آخرت

ذاتی_مطالعہ 13

سیدی عثمان غنی ذو النورین رضی اللہ عنہ نے فرمایا

إنما أعطاكم الله الدنيا لتطلبوابها الآخرة ولم يعطيكموها لتركنوا إليها

اللہ رب العزت نے تمہیں دنیا اس لیئے دی کہ تم اس کے ذریعہ سے آخرت طلب کرو نہ کہ اس لیئے کہ اس دنیا کی طرف جھک جاؤ

(البداية والنهاية)

کیسا خوش نصیب ہے وہ جو دنیا سے دین کمالے اور کتنا ہی بد بخت ہے وہ جو دین سے دنیا کمائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top