لطائفِ_علمیہ 226
دل ایک ہے مگر کتنے بوجھ اٹھاتا ہے
ہر عضوء کا بوجھ دل پہ
باہر کا بوجھ دل پہ
اندر کا بوجھ دل پہ
اپنوں کا بوجھ دل پہ
غیروں کا بوجھ دل پہ
پھر بھی یہ دھڑکتا ہے تو اس کی ہمت ہے نا
یہ تھک جاتا ہے
اس تھکان محبوب کو دیکھنے سننے سوچنے سے اترتی ہے
اس کا بھی خیال کیا کریں
✍️ #سیدمہتابعالم
