دل کدھر جاتا ہے

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 62

كلُّ القلوبِ إلى الحبيب تميلُ

ہر دل اپنے محبوب کی طرف مائل ہوتا ہے
❗ التبریزی ❗
کتے دل والے کتوں سے محبت کرتے ہیں
مرغے دل والے مرغوں سے محبت کرتے ہیں اور ماں باپ کو چھوڑ دیتے ہیں
زمینی دل والے زمین کے لوگوں سے محبت کرتے ہیں
آسمانی دل والے اھل آسمان سے محبت کرتے ہیں
اھل فقہ کا دل فقہاء کی طرف مائل ہوتا ہے حدیث کی خدمت کرنے والوں کا دل محدثین کی طرف مائل ہوتا ہے
الله والوں کا دل تصوف کی طرف مائل ہوتا ہے
الجنس تمیل الی الجنس
جنس اپنی طرح کی جنس کی طرف مائل ہوتی ہے.
اب آپ غور کریں آپ کا دل کہاں مائل ہوتا ہے؟
کس شغل و فعل و عمل کس علم و فن میں دل لگتا ہے
بس اسی پر زندگی وار دیں اگر وہ جائز ہے تو
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top