دل کا سمندر

حکمةُ_العرب 9

‏فكأنّنِي موجٌ يُلَاطِمُ نَفْسَه
البَحرُ صَدرِي والفُؤادُ غَرِيقُ
لگتا ہے میں ایک موج ہوں جو خود سے ٹکڑا رہی ہے
میرا سینہ ایسا سمندر ہے جس میں میرا دل ڈوب رہا ہے

تصورات و خیالات انسان کو غرق کر دیتے ہیں
فکر ایسا سمندر ہے جس میں انسان ڈوبے تو ڈوبتا ہی جاتا ہے تو بہتر یہی ہے فکر کو ذکر کے تابع کر دیں سکون پائیں گے
افکارِ پریشاں اذکارِ رحمن سے سکون پاتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top