لطائفِ_علمیہ 37
صعب أن ترى مكانتك في قلوب الآخرين لكنك ستراها بوضوح في أفعالهم
لوگوں کے دِلوں میں اپنا مقام پہچاننا مشکل ہے لیکن آپ دِلوں میں اپنا مقام واضح طور پر ان کے کاموں میں دیکھ سکتے ہیں
آپ دل میں جھانک کر نہیں دیکھ سکتے مگر وہ آپ سے کیسے پیش آتے ہیں یہی چیز بتا دیتی ہے کہ آپ کا مقام ان کے دلوں میں کیا ہے
آپ کی اعانت و حمایت , آپ کا لحاظ و اعتبار بتاتا ہے کہ کسی کے دل میں آپ کا کیا مقام ہے
✍️ سید مہتابِ عالم
