حوادثِ_آخری_الزماں 2
بلا عذر گھر سے نکلنے والی خواتین دجالی ہیں
ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعہ آسمان پر کسی سیارے سے راکٹ ٹکراتا دکھایا گیا
یہ ایک تجربہ تھا جو کامیابی سے سر انجام دے دیا گیا
یہ صرف ایک ٹیکنالوجی نہیں بلکہ ایک فتنہ ھے
کہا جاتا ھے
اسی ٹیکنالوجی کے ذریعہ پولینڈ میں ایک ماں کو اسکی فوت شدہ بچی سے ملوایا گیا
شعاؤں کی ذریعہ غیر موجود شے کو موجود کیا جاتا ھے جو کہ اصل میں وجود رکھتی ہی نہیں
یہی ہولوگرام ٹیکنالوجی دجال کے پاس ہوگی جس سے محسوس ہوگا اس کے پاس جنت اور دوزخ ھے
جہاں جائے گا وہاں کھیتیاں اگائے گا لیکن جب وہاں سے آگے جائے گا وہ کھتیاں اور باغات ہوں گے ہی نہیں سب کچھ ختم ہو جائے گا
{ایسا ہی روایات میں آیا ہے}
غور کیجے اس وقت ان شعبدہ بازیوں سائنس و جادو گری کی کثرت میں مسلمان اپنا ایمان کتنی مشکل سے بچاتے ہوں
اسی لئیے حدیث پاک میں حکم ہے کہ جہاں دجال ہو وہاں ہر گز مت جانا
جو وہاں جائے گا کہ میں شغل میلہ دیکھ آؤں وہ دجال پر ایمان لے آئے گا
دجال کی پیروکار اکثر عورتیں ہوں گی
معلوم ہوا جو عورتیں گھروں سے نکلتی ہیں وہ دجالی ایجنڈے کے تحت ہوتی ہیں
ورنہ ایمان والیاں تو گھروں سے نکلتی ہی نہیں دجال پر ایمان بھی نہیں لائیں گے
اسی وجہ سے بے پردگی کو فیشن کا نام دے کر اور نوکریوں کا جھانسہ دے کر آزادی کے نعرے لگوا کر عورتوں کو گھر سے باہر نکالا جاتا ہے تاکہ ان کی تربیت یافتہ نسلیں دجال پر ایمان لا کر اس کی تعداد بڑھائیں
تو اب سمجھ جائیں بلا حاجتِ شرعی گھر سے نکلنا دجالی عورتوں کی نشانی ہے
اللہ تعالی ہمارا اور ہماری نسلوں کا ایمان پہ خاتمہ کرے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
