حق مہر

لطائفِ_علمیہ 79

وَإِنَّ مَهْرَ الْجَنَّةِ تَرْكُ الدُّنْيَا
جنت کا حق مہر دنیا کو چھوڑ دینا ہے
یحییٰ بن معاذ الرازی
دنیا و آخرت دو سوتنیں ہیں ایک کو راضی کرو تو دوسری ناراض ہو جاتی ہے
❗مشکوٰۃ شریف ❗
تو بہتر ہے دنیا سوکن کو چھوڑ دیں تاکہ یہ جنت کا حق مہر بن جائے
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top