ذاتی_مطالعہ 94
حضرت عبد اللہ بن مسعود نے فرمایا
کفی بہ دلیلا علی سخافۃ دین الرجل کثرۃ صدیقہ
آدمی کے دین کی کمزوری کے لیئے یہی کافی ہے کہ اس کے دوست زیادہ ہوں
« کتاب العزلۃ لابن ابی دنیا »
کثیر دوست کثیر گناہوں کا سبب بن جاتے ہیں لہذا کم دوست ہونا بہتر ہے
یہ اس وقت کی بات ہے جب زمانہ بہترین تھا
اور آج ؟
اسی وجہ سے ہم کسی کو دوست نہیں بناتے
کیونکہ حقوقِ دوستاں امرِ عظیم ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
