حضور کی شفاعت

یادِ_حضور 64
حضور پُرنور شافع یوم النشور صلی الله علیہ وسلم فرماتے ہیں
من استطاع أن يموتَ بالمدينةِ فليمت بها فإني أشفعُ لمن يموتُ بها
تم میں سے جس سے ہو سکے کہ مدینہ میں مرے تو مدینہ میں مر جائے بے شک میں اس کی شفاعت کروں گا جو مدینہ میں مرے گا
{ترمذی شریف}

ایمان پہ دے موت مدینے کی گلی میں
مدفن میرا محبوب کے قدموں میں بنا دے
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top