یادِ_حضور 61
بِآلِ رسولِ اللهِ تنجو مِنَ الرَّدىٰ
وتُكفَىٰ هُمومَ الدَّهرِ والعيشُ يَزهَرُ
رسول الله کی آل کے صدقے تم ھلاکت سے بچ جاؤ گے زمانے کے غموں سے بچ جاؤ گے اور زندگی تازہ ہو جائے گی
هُمُ العُروةُ الوُثقىٰ فتمسَّكْ بحبلِهِمْ
وصَلِّ علىٰ المختارِ والآلِ تَعْمُرُ
آلِ پاک قابلِ اعتماد رسی ہے تو اسے مضبوطی سے تھام لو
اور اُس نبی پر درود پاک پڑھو جو مختار ہیں اور ان کی آل پر کڑھو تم آباد رہو گے
حضور کی آل سے محبت حضور کی وجہ سے ہے
حضور کی آل سفینہَ نجات ہے
اس پر سوار ہو جائیں طلالم خیز موجوں سے پار لگا دے گی
دیکھیں نا ایک خاندان کے کتنے عظیم الشان افراد ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
