حسنِ اسلام

ذاتی_مطالعہ 141

امام مجاہد نے فرمایا
مکروہ ہے کہ آدمی اپنے مسلمان بھائی کو تیز نگاہ سے دیکھے
(یعنی گھور کر )
یا جب وہ مجلس سے اٹھے تو اس پر مسلسل نظر رکھے کہ کہاں جار رہا ہے یا اس سے پوچھے کہاں سے آئے ہو؟
کہاں جارہے ہو ؟
(شعب الايمان)
یہ سب مکروہ ہے کیونکہ اس سے مسلمان کو پریشانی ہوتی ہے اور مسلمان کو پریشانی دینا منع ہے و مکروہ ہے
اسلام کتنا حسین و بہترین دین ہے کہ بندے کا کتنا لحاظ کرتا ہے مگر اب یہ کون کرے؟

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top