علم کی سرکشی

ذاتی_مطالعہ 142

وهب بن منبہ نے فرمایا
علم کی بھی سرکشی ہوتی ہے جیسے مال و دولت کی سرکشی ہوتی ہے
(جامع بيان العلم وفضله)
یعنی علم بھی بندے کو غرور میں مبتلاء کرتا اور متکبر بنادیتا ہے جیسے مالدار بندہ متکبر بن جاتا ہے
علم کی سرکشی سے بچنے کا بہترین حل صوفیاء کرام کی کتب پڑھنا اور ان کی صحبت میں بیٹھنا ہے
کیونکہ ان کی صحبت دل سے غرور و تکبر نکال دیتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top