جھوٹ چھوڑ دیں بہت سے جرم چھوٹ جائیں گے

لطائفِ_علمیہ 254

جھوٹ عقیدے میں ہو تو منافقت کہلاتا ہے

محبت میں ہو تو جفاء کہلاتا ہے

دوستی میں ہو تو دغا کہلاتا ہے

جذبات میں ہو تو مکر کہلاتا ہے

جھوٹ چھوڑ دیں بہت سے جرم چھوٹ جائیں گے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top