جودی پہاڑ

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 52

یمن کے شہر صنعاء میں جودی پہاڑ
یہ وہ تاریخی و بابرکت پہاڑ ہے
ایک قول کے مطابق جہاں طوفان کے بعد سیدنا نوح علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام کی کشتی جا رُکی تھی
دنیا کا آغاز ہوا پھر اس کو فناء ہے
و یبقی وجہ ربک ذوالجلال والاکرام
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top