جنت میں لے جانی والی آگ

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 57

لك في داخلي عشق لو قسم على أهل الأرض لأصبح الجميع عشاق

میرے اندر تیرا عشق ہے اگر وہ عشق زمین کے سارے انسانوں میں تقسیم کر دیا جائے تو سب عاشق بن جائیں گے
❗ الرومي ❗
عشق کا ذرہ پہاڑ کو فناء کر دیتا ہے
سمندر کو خشک اور صحراء کو گلزار کر دیتا ہے
صوفیاء کرام کا ٹھٹھرتی راتوں میں قیام شعلہ بار دنوں میں روزے اور ہر بڑی مصیبت میں خندہ پیشانی کس لیئے؟
وہ کونسا جذبہ ہے جو ان سے یہ کرواتا ہے
وہ عشق ہے
بلاء طلبِ عوض بغیر غرض شدید جدجہد کس لیئے
صرف عشق
اور جب یہ آتشِ عشق بلند ہوگی تو جہنم کو بھی بجھا دے گی اور جنت میں اپنے مطلوب و مقصود تک لے جائے گی
یہ واحد آگ ہے جو جنت میں جائے گی
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top