عشاقِ_تاریخِ_اسلام 69
زمانے کے غموم اور لوگوں کے ہجوم میں ہمیں صرف ایک شے نہیں بھولتی
اور وہ ہے دل تاریخِ اسلام سے لگاؤ
خزاں ہو یا بہار
ہمیں کتبِ تاریخ و سیرِ رجال پکارتے ہیں
تاریخ آپ کو مرد بناتی ہے
تاریخ آپ کو حقیقی عورت بناتی ہے
آج کے معاشرے کا بڑا فساد مرد کا مرد نہ رہنا اور عورت کا عورت نہ رہنا ہے
اعضاء مردوں والے ہونے سے کون مرد ہوتا ہے ؟
جسامت عورتوں والی ہونے سے کون عورت ہوئی ؟
دمشق کے بازار و اندلس کے گلزار و یمن کے ریگزار و بغداد کے رہگزار دورِ یادگار ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
