مجرب_وظائف_و_عملیات 13
اگر بچہ مسلسل روتا ہو تو درج ذیل طریقے سے روحانی اور جسمانی علاج کیا جا سکتا ہے
(1) ذیل میں دی گئیں آیات پڑھ کر دم کریں
یا یہ لکھ بچے کے گلے میں ڈال دیں
فاتحہ شریف
ایک بار
قل ھو اللہ احد
ایک بار
سورہ فلق و ناس
ایک ایک بار
اور پھر یہ پڑھیں
واللهُ غالبُ علىٰ أمرِهٖ ولا یَفُوتُه اَحَدٌ
ایک بار
یا ربَّ المَشارِقِ و المَغارِبِ
ایک بار
و ھُوَ علیٰ کُلِّ شَیئٍ قَدیرٌ
ایک بار
كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیْؕ-اِنَّ اللّٰهَ قَوِیٌّ عَزِیْزٌ ایک بار
خَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لِلرَّحْمٰنِ فَلَا تَسْمَعُ اِلَّا هَمْسًا تین بار
وُجُوْهٌ یَّوْمَىٕذٍ مُّسْفِرَةٌ(38)ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌ(39)وَ وُجُوْهٌ یَّوْمَىٕذٍ عَلَیْهَا غَبَرَةٌ(40)تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌﭤ(41)اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ
ایک بار
وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ
تین بار
(2) بچہ عموما کان میں درد یا پیٹ میں مروڑ اُٹھنے سے روتا ہے حتی کہ ساری رات پورے گھر کو پریشانی ہوتی ہے
اس لیئے کان کو انتہائی احتیاط سے مسلیں تھوڑا دبائیں
(3) گھر میں ڈائی گیس کے قطرے اور گھٹی کا سیرپ ہونا چاہیئے
جیسے ہی بچہ عادت سے ہٹ کر رونا شروع کرے ڈائی گیس کے قطرے یا گھٹی پلا دیں
یہ نقصان دہ بھی نہیں ہوتے
(4) اور ایک بار تیل سے بچے کے تمام جسم کی مالش کریں
کیونکہ کبھی کبھار دو چار ماہ کے بچے کو اٹھانے میں ہاتھ سخت لگ جاتا ہے جس کی وجہ جسم کا وہ حصہ درد کر رہا ہوتا ہے مالش کرنے سے سکون میں آجاتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
