عشاقِ_تاریخِ_اسلام 46
حقیقت تو یہ ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں علوم و فنون و سائنس پہچانے والے مسلمان سائنسدان ہیں
یہ خاک نشیں اس ترقی یافتہ دنیا کے بانی تھے
اور وہ وقت قریب ہے جب دنیا ہے ہر ہر کونے میں حق ھو کی صدا بھی بلند ہوگی اور یہی بوریہ نشیں دنیا کے فیصلے کریں گے
مگر یہ تب ہوگا جب اپنی جانوں کو شریعت کے تابع کریں گے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
