اہمیت کا معیارBy alam / March 6, 2026 لطائفِ_علمیہ 229 ہم تب تک اہم ہوتے ہیں جب تک وفائیں جِتانے کے لیئے کوئی دوسرا نہیں مل جاتا✍️ #سیدمہتابعالم