اھلِ نحو اور اھلِ دل خوب سمجھیں گے

لطائفِ_علمیہ 51

إن جئتَ مكسورًا فضمّكَ واجبٌ
أنا في هواكَ اُخالِفُ الإعرابَا

اگر تو میرے پاس حالتِ کسر { ٹوٹے دل کی حالت } میں آیا تو تجھے مضموم { اپنے سینے لگا لینا } کرنا مجھ پر واجب ہے
کیونکہ تیری محبت میں تو مَیں اعراب کی بھی مخالفت کروں گا
جب محبت اور علمِ پادشاہاں {بادشاہوں کا علم } نحو ہر وقت ذہن پر سوار ہوں تو ذہانت و فطانت یوں نکھرتی ہے

سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top