عشاقِ_تاریخِ_اسلام 22
اھلِ شام کی بے مثال عادت ہے کہ گلی میں پھیری لگانے والا جب کسی خاتون کو سامان دکھاتا ہے تو گھر کے دروازے کی طرف پیٹھ کر کے کھڑا ہوتا ہے
تاکہ گھر کی خواتین پر نظر نہ پڑے
شام ارض الانبیاء (انبیاء کی زمین) ہے شام بدلاء (ابدالوں کی زمین) ہے
کاش ہم بھی ممالکِ اسلامیہ سے کچھ اچھی عادات لیتے
✍️ #سیدمہتابعالم

