عشاقِ_تاریخِ_اسلام 21
پہلے کا نوجوان راتوں کو شہادت کے لیئے روتا تھا
اور
اب کا نوجوان لڑکیوں کے لیئے روتا ہے
اُن کی محبوبہ شہادت اُن کا محبوب مقام میدانِ جنگ اور پسندیدہ رنگ سرخ لہو ہوتا تھا
اور
اِن کی محبوبہ خواہشِ نفسانی میں گھری لڑکی محبوب مقام دونوں کی تنہائی اور پسندیدہ رنگ شہوت انگیز ہے
یہ سوچ کر ہی شرم آتی ہے کہ آنے والے وقتوں میں یہ لوگ بھی اسلاف و اجداد کہلائیں گے؟
✍️ #سیدمہتاب_عالم
