اپنا آپ پہچانیں

لطائفِ_علمیہ 27

کسی شخصیت کو اپنے اعصاب پر طاری نہ ہونے دیں

کسی کو اپنے حواس پر غلبہ نہ پانے دیں

اس طور پر کہ آپ اس کی ہر جائز و ناجائز باتیں مانتے جائیں اور وہ آپ کو ہمیشہ استعمال کرتا جائے

اس طور پر کہ ہمیشہ وہ آپ کے دل و دماغ پر چھایا رہے

آپ کا جسم الگ آپ کی سوچ الگ ہے لہذا ہر شے نہ تابع کر دیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top