لطائفِ_علمیہ 30
عرب کے مفکر الرافعی نے کہا
الإِنسانُ يتألَّم بالوهَمِ أكثر مما يتألمُ بالحقيقة
انسان وھم سے حقیقت کی نسبت زیادہ دکھ اٹھاتا ہے
یعنی جب مفروضوں کی وجہ سے کسی دکھ میں پھنس جائے تو حقیقت کی نسبت ان اوہام سے زیادہ درد ہوتا ہے
لہذا اپنے پیارے کو تکلیف سے بچانا چاہتے ہیں تو اسے وھم پالنے کا موقع نہ دیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
