لطائفِ_علمیہ 212
کچھ لوگ ہمارے لوٹنے کا انتظار کرتے ہیں اور کچھ کا ہم انتطار کرتے ہیں
یوں کائنات کا توازن برقرار رہتا ہے
یہی حسنِ کائنات ہے
نسیمِ صبح خوابیدہ گُلوں سے کھیلتی ہوگی
کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
کسی کے لیئے ہم اہم تو کسی کے لیئے غیر اہم کوئی ہمارے لیئے مثلِ جان تو کوئی وبالِ جان
اسی کشمکش میں زندگی گزرتی جاتی ہے
✍️ #سیدمہتابعالم
