امیر و غریب کی عزتِ نفس برابر ہے

لطائفِ_علمیہ 33

عربی مقولہ ہے
لك ظروفُك ولي عِزّةُ نفسي وكلانا لا يُجبَر
تمہیں تمہاری ذہانت و مہارت مبارک اور مجھے میری عزتِ نفس مبارک
اور ہم میں سے کسی کو مجبور نہیں کیا جا سکتا
سامنے والا مالدار , ذہین و سمجھدار , صاحبِ منصب و زمیندار ہو سکتا ہے مگر آپ اس کے ساتھ عزتِ نفس میں برابر
ہیں
امیر و غریب کی عزتِ نفس برابر ہے
کسی کو بھی اپنی عزتِ نفس پر انگلی نہ اٹھانے دیں
ملازم ہونا عزت فروش ہونا نہیں ہوتا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top