تاریخِ_اسلامی 17
بس کچھ صبر کریں
ہم نہیں تو ہمارے بچے یہ منظر ضرور دیکھیں گے
زیر نظر تصویر ایفل ٹاور پیرس کی ہے
جس میں عربی ملک الجزائر کے قائدین ایفل ٹاور کے سامنے سے اونٹوں پر سوار ہو کر گزر رہے ہیں تاکہ فرانس سے مذاکرات کریں اور الجزائر کو آزاد کروائیں
مگر آنے والے وقت میں ان شاء اللہ ہم مذاکرات کرنے نہیں بلکہ فتوحات کرنے ایفل ٹاور کے سامنے سے گزریں گے
وائٹ ہاؤس کو بھی روندا جائے گا اور قصر الحمراء کو آزاد بھی کروایا جائے گا اور پیلس آف دی کوئین برٹش کی چھت پر بھی علمِ اسلام لہرایا جائے گا
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
اب کوئی یہ نہ کہے کہ تم کچھ نہیں کر سکتے تمہارے پاس طاقت نہیں ہے
میں یہی کہوں گا جناب ہمارے پاس طاقت ہے تبھی تو ذلیل و رسوا ہیں ہم ظاہری قوت پر تکیہ کیئے بیٹھے ہیں تبھی خوار ہیں
جس دن ظاہری مال و اسباب کی طاقت کو چھوڑ کر ایمان کی طاقت پر بھروسہ کیا تو وہی دور لوٹے گا جس میں قادسیہ و یرموک بدر و حنین موہاکس و بیت المقدس حاصل کیا تھا
بس اللہ پر بھروسہ کرنے والا سپہ سالار ہو تو یہ امت اور اس امت کی مائیں اپنے سات سات بچوں کو جہاد پر بھیجنے کو تیار ہیں
بس کوئی قیادت کرنے والا ہو
ہماری رگوں میں وہی لہو ہے جس نے قیصر و کسری کے پتے پانی کیئے تھے
ہم وہی شان بنا سکتے اگر کوئی سچا مسلمان حکمران مل جائے تو
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

