الله پاک کے ولی دولہے ہوتے ہیں

لطائفِ_علمیہ 89

آج کے دور میں اولیاءِ کرام کیوں نظر نہیں آتے ؟

أولياء الله عرائس ولا يرى العرائس المجرمون

الله پاک کے ولی دولہے ہوتے ہیں اور مجرموں کو دُولہوں کی منہ دکھائی نہیں کروائی جاتی

{لطائف المنن لابن عطاء الله السکندری}

مجموعی طور پر معاشرہ مجرم و گناہ گار ہے ` اسی وجہ سے اولیاء کرام نظروں سے اوجھل رہتے ہیں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top