عقلمند اور احمق کون

لطائفِ_علمیہ 88

أعقلُ النَّاسِ مُحسنٌ خائفٌ وأحمقُ النَّاسِ مُسيءٌ آمنٌ

لوگوں میں سے سب سے عقلمند وہ ہے جو احسان کرنے کے باوجود ڈرنے والا ہو اور لوگوں میں احمق ترین وہ ہے جو برائی کر کے امن میں رہنے والا ہو
فی زمانہ بھلا کر کے بھی ڈرتے رہیں کہ لوگ احسان مند ہوں نہ ہوں آپ کو ایک بار پریشان ضرور کریں گے
اسی پر قول ہے

اتق شر من أحسنت إليه
جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو
بھلا کریں اور محتاط رہیں

سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top