الحب_و_العشق 42
مُعجب الـوَردة قَـاطِعها أمـَا الـمُحب فـَهو سَـاقِـيها
کلیوں کو پسند کرنے والا اُنہیں توڑ لیتا ہے جبکہ کلیوں سے محبت کرنے والا اُنہیں سیراب کرتا ہے
عربی میں پسند کو اعجاب کہتے ہیں
پسند میں شدت جبکہ محبت میں حریت ہوتی ہے
یعنی پسند ہو تو کَلی مسل دی جاتی ہے جبکہ محبت ہو تو کلی توڑی بھی نہیں جاتی بلکہ اسے پَھلنے پھولنے دیا جاتا ہے
پنجرے میں قید پرندے اور گلشن میں آزاد پرندے کی چہکار میں فرق ہوتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
