اسلامی_سائنس 1
°°° دنیا کا سب پہلا روبوٹ کس نے بنایا °°°
(1) سب سے پہلے ہندسوں والا آٹومیٹک تالا بنانے والے امام ابوالعز بدیع الزماں الجزری (جن کی وفات 617 ھجری یعنی آج سے آٹھ سو سال پہلے ہوئی) ہیں
(2) امام جزری نے ہی تاریخ میں سب سے پہلا اٹومیٹک روبوٹ بنایا تھا جو مہمان کو کھانا کھلاتا اور پانی پلاتا تھا
(3) امام جزری نے ایک روبوٹ بنایا تھا جو نماز کا وقت آنے پر خلیفہ کو بیدار کرتا اور وضوء کرواتا تھا
(4) ایک روبوٹ بنایا جو گھر کا رات کے وقت پہرہ دیتا تھا اگر چور اتے تو وہ روبوٹ تیر مارتا تھا
امام جزری کو فادر آف دی موڈرن انجیرنگ کہا جاتا ہے
امام جزری کی بے شمار ایجادات یورپ کے چوری کر کے اپنے نام لگا لی ہیں
اور امام جزری کے جانشین ایسے ناخلف آئے کہ نئی ایجادات کرنا تو دور وہ انکی ذاتی ایجادات کو ان کے نام سے برقرار بھی نہ رکھ سکے
آج کے نوجوان کو اپنے اسلاف کے کارنامے معلوم ہی نہیں ہیں
شکوہ ہے زمانے سے نہ قمست کا گلہ ہے!
❗اہم ترین بات
امام جزری دنیا دار نہیں عالمِ دین تھے مولوی تھے
جو یہ کہتے ہیں علماء نے کیا دیا ان کو یہ دکھا دیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

