ہزاروں بچوں کی نیلامی

تاریخِ_اسلامی 5

جب سلطانِ اجل شاہِ اکمل صلاح الدین ایوبی نے صلیبیوں کو عبرت ناک شکست دی

جس لڑائی میں عیسائیوں نے بے بہا پیسہ’ شراب’
حتی کہ اپنی جوان بیٹیاں بھی عَیَّاش افسروں کے بستروں تک پہنچائیں

مگر پھر بھی صلیب ہار گئی مسلمان جیت گیا

اِس ذلت آمیز شکست کے بعد بھی یورپین کو آرام نہ آیا

انہوں نے ہزاروں چھوٹے چھوٹے بچوں کو فرانسیسی کیپ پہنا کر بیت المقدس کی طرف بھیجا تاکہ اللہ تعالی اِن بے گناہ بچوں کے ہاتھوں عیسائیوں کو فتح دے

کیونکہ جوان فوج کے گناہوں کی وجہ سے بیت المقدس عیسائیوں کے ہاتھوں سے نکل گیا ھے

لیکن اُن بچوں کو لانے والوں نے بیت المقدس پہنچ کر یہ بچے مسلمانوں کو فروخت کر دیئے

یوں عیسائی اپنا مال’جوان فوجی’جوان بیٹیاں’چھوٹے بچے سب کچھ کھو بیٹھے

اب آپ بتائیں جس قوم نے اپنا سب کچھ کھو دیا ھے کیا وہ اِس بات کو کبھی بھولے گی؟
ہر گز نہیں یورپین آج تک صلیبی جنگوں کے زخم نہیں بھولے

مسلمانوں کو بھی نہیں بھولنا چاہیئے

عنقریب یہ صلیبی آگ پھر بھڑکے گی محتاظ رہا جائے
اور محتاط سدا سُکھی رہتا ھے

⁦سیدمہتاب_عالم# ✍️⁩

Scroll to Top