ہزار سے زائد شادیاں

ذاتی_مطالعہ 160

عمرو بن مرزوق امام بخاری کے استاذ ہیں
اِن سے سوال ہوا
أَتَزَوَّجْتَ أَلْفَ امْرَأَةٍ؟ فَقَالَ أَوْ زِيَادَةً عَلَى أَلْفِ امْرَأَةٍ
کیا آپ نے ایک ہزار عورتوں سے شادی کی ہے ؟
فرمانے لگے
بلکہ ایک ہزار سے زیادہ عورتوں سے شادی کی ہے
❗ تھذیب التھذیب ❗

ہمتِ مرداں
اور یہاں دوسری کا سوچ کر موت پڑ جاتی ہے
اُس زمانے میں یہ خوامخواہ کی غیرت نہیں تھی
عورت شادی کرتی مرد اُس پر کوئی دوسری تیسری لاتا بھی تو فطری غیرت کرتی مگر پھر عمر بھر کا روگ نہ لگاتی بلکہ اپنے گھر کی ذمہ داری اور بچوں کی پرورش اچھے سے کرتی تھی
وہ تکلفات میں نہیں پڑتے تھے
اب تکلفات نے تکلیفات بڑھا دی ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top