گنبد خضراء کا منارہ

یادِ_حضور 1

عاشق کو خواب میں بلایا گیا کہ گنبد خضراء کا ایک منارہ مرمت کر دو
مُلکوں کا سفر کر کے آیا
اوپر چڑھا مرمت کیا اور وہاں دعاء مانگی
اے مالک میں گناہ گار ہوں اس قابل نہیں تھا
یہ ناپاک پاؤں اس پاکیزہ جگہ پر آئیں
اب نہیں چاہتا کہ یہ پیر زمین پر لگیں مجھے موت دے دے
وہیں انتقال ہوگیا
منگتا کا ہاتھ اٹھتے ہی داتا کی دَین تھی
دوری قبول و عرض میں بس ہاتھ بھر کی ہے

اللھم صل و سلم و بارک علی سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top