کیونکہ دل بادشاہ ہے عقل وزیر ہے

لطائفِ_علمیہ 244

دینی معاملات دل کے تابع کریں
دنیاوی معاملات عقل کے تابع کریں
جہاں دل و عقل کی تنازع ہو وہاں دل کو ترجیح دیں
کیونکہ دل بادشاہ ہے عقل وزیر ہے تو بادشاہ کو ترجیح دینا دین و فطرت ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top