ذاتی_مطالعہ 24
شیخ اکبر محی الدین ابن العربی نے فرمایا
کل حب یکون معہ طلب لا یعول علیہ
ہر وہ محبت جس میں طلب ہو اس پر اعتبار نہ کیا جائے
الرسالہ ما لا یعول علیہ
کیونکہ محبت میلانِ قلب کا نام ہے بلا اختیار بلا غرض بلا فائدہ کسی کی طرف دل مائل ہونا محبت ہے
اور جہاں غرض و مفاد آجائے اس دعویٰ محبت پر بالکل بھروسہ نہ کیا جائے
جہاں طلب ہو وہاں کی محبت جھوٹی ہے
شیخِ اکبر نے بے شمار اشیاء شمار کی ہیں جن پر بھروسہ نہ کیا جائے
ایک مرید ایک کامیاب انسان کے لیئے ان اشیاء کو جان کر ہشیار رہنا بڑا ضروری ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
