اسلامی_طرزِتربیت 164
علماء پر واجب ہے کہ جلوت و خلوت منبر و مجالس میں جہاد پر ابھاریں
حکومتی و غیر سرکاری جگہوں میں جہاد پر ابھاریں
حکومتی اداروں اور عسکری قیادت کو خط لکھ کر جہاد پر ابھاریں
حکومتی و پرائیوٹ ٹیچرز پر واجب ہے تعلیمی اداروں میں جہاد پر ابھاریں
یوٹیوبرز اور ہر اینکر پر واجب ہے جہاد پر ابھاریں
والدین پر واجب ہے اپنی اولاد کو جہاد پر ابھاریں
پیروں پر واجب ہے اپنی مریدین کو جہاد پر ابھاریں
حکومتوں کو مجبور کریں
ہر فورم پر جہاد کی بات کریں
اسلام کی عزت و بقاء جہاد میں ہے
اگر تم جہاد نہیں کرو گے تو خانہ جنگی تم پر مسلط کر دی جائے گی`
اس وقت مسلمان ممالک کی حالت سب کے سامنے ہے خاص طور پر ایٹمی پاور پاکستان کی حالت بھی دیکھیں
جو عزت کی موت نہیں چنتا ذلت کی موت ضرور مرتا ہے
اور اس وقت کے تمام مسلمان حکمران و جرنیل ذلت کی زندگی گزار رہے ہیں اور ذلت کی موت مریں گے
اس جنریشن سے دینِ اسلام کا غلبہ لانے کی توقع حماقت ہے
آنے والی نسل بہار لائے گی
✍️ #سیدمہتاب_عالم
